بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے، 

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل)  میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اْسامہ میر کے والد انتقال کر گئے ہیں۔اسامہ میر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں، آپ سب اْن کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔کرکٹر نے والد کو اپنی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی

بقیہ زندگی کے گزاروں گا۔اسامہ میر کے ٹوئٹ پر ساتھی کرکٹرز کی بڑی تعداد نے تعزیتی پیغام شیئر کئے ایک اور ٹوئٹ میں اْسامہ میر نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی پیغام شیئر کیا۔اسامہ میرے نے کہا کہ ’ان کے والد نہایت شفیق اور مہربان شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا جس کے آج ہم سب شکرگزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…