جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو مہنگائی کا ذمہ دے کر نکال دیا لیکن پچھلے اڑھائی سال انہوں نے حفیظ شیخ اور معاشی ٹیم کی کم از کم 10دفعہ تعریف کی ، حامد میر کے حیران کن انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرا کر نکالا لیکن وہ پچھلے اڑھائی سال حفیظ شیخ اور اپنی معاشی ٹیم کی تعریفیں کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کی تقاریر اور ٹویٹس پر مبنی ایک رپورٹ چلائی جس میں

انکا کہنا تھا کہ ’’وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے کر وزارت خزانہ سے نکال دیا لیکن پچھلے اڑھائی سال میں انہوں نے حفیظ شیخ سمیت اپنی معاشی ٹیم کی کم از کم دس مرتبہ تعریف کی یا تو وہ تعریف غلط تھی یا پھر حفیظ شیخ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔پروگرام میں میں موجود تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے وزارت خزانہ کے بعد وزارت توانائی، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا تعلق صرف وزارت خزانہ سے نہیں ہے بلکہ وزارت توانائی ، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سیکیورٹی میں تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح غریب آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانا ہے ۔مہنگائی کی روک تھام کیلئے وزیراعظم نے ہدایات جاری کر رکھیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…