جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی،نوٹیفیکیشنز جاری

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ کردیا گیا ہے ۔

گریڈ 18کی آفیسر عمارہ اطہر کو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی ہے اس کے علاوہ گریڈ اٹھارہ سے گریڈ 19میں ترقی پانیوالے دیگر افسران میں پاس گروپ کے فیصل مختار ،ذیشان شفیق صدیقی ،محمد فیصل رانا شعیب محمود ،عبادت نثار، وقار شعیب انور ،فضل حامد ، محمد عتیق طاہر، سید عبدالرحیم شیرازی ، عمران ریاض ،رانا طاہر رحمن ، عارف شہباز خان  وزیر ، زاہد نواز ،ندا عثمان چٹھہ ، سمیع اللہ ،عثمان اعجاز باجوہ ، آغا رمضان علی ، شائستہ ندیم ، شہزاد نعیم بخاری ، محمد طارق عزیز ، تنویر حسین ، عطا الرحمن ، محمد نوید ، بشیر احمد ، حماد رضا قریشی اور لیفٹیننٹ ریٹائر غلام مرتضی تبسم کو گریڈ اٹھارہ سے 19میں ترقی دی گئی ہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…