جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کیسز میں اضافہ ، اسلام آباد انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں لاک ڈائو ن کا فیصلہ کیا ہے ۔لاک ڈاؤن ہونے والے علاقوں میں بحریہ ٹائون فیز 2اور 3، سوہان گارڈن بلاک-B شامل،ہ ٹاؤن فیز 2 اور 3، سوہان گارڈن بلاک-B شامل ڈی ایچ اے-ٹو (سیکٹر B اور E)،کورنگ ٹاؤن، پاکستان ٹاؤن فیز 1، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بلاک A، پی ڈبلیو ڈی بلاک C بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد

انتطامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کیے جانے والے علاقوں میں تمام دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور آفسز بند ر ہینگے ،لاک ڈاؤن کیے جانے والے علاقوں میں ہر طرح کے عوامی اجتماع پر پابندی ہوگی لاک ڈاؤن کیے جانے والے علاقوں میں صرف اشیائ￿ خردنوش کی دکانوں اور میڈیکل سٹورز کو کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔ اشیاء خردنوش کی دکانیں صبح 9 سے شام 7 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔ جبکہ میڈیکل سٹورز کو 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔ان تمام علاقوں میں بروز سوموار دوپہر بارہ بجے سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام علاقوں میں لاک ڈاؤن 9 اپریل تک نافذ رہے گا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…