جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی سی ایل کا کال چارجز بڑھانے کا اعلان

datetime 26  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے اضافہ ہوگا اور فی منٹ کال چارجز 1.50روپے

ہوں گے۔پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز میں 15 پیسے اضافہ ہوگا جس کے بعد لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز 2.65 روپے ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق کال چارجز کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…