اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام میں عبدالرحمن غازی کیس کی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کی گئی جب نیب گواہ امیر حیدر علی احتساب عدالت میں پیش ہوا اس نے عدالتی کٹہرے میں کھڑے ہو کر کہا کہ مجھ سے جلدی بیان لے لیں میں کورونا کا مریض ہوں جس سے احتساب عدالت
پیش ہونے پر کھلبی مچ گئی متاثرہ گواہ کے بتانے پر عدالت میں دوڑیں لگ گئیاحتساب عدالت نمبر دو کو فوری خالی کر دیا گیا جج احتساب عدالت اعظم خان سمیت وکلا کمرہ عدالت سے نکل گئے کورونا سے بچاو کیلئے کمرہ عدالت میں ہنگامی بنیادوں پر سپرے کروایا گیا متاثرہ نیب گواہ کو فوری طور واپس بھیج دیا گیا