پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر، اتنی تنخواہ والے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی درخواستیں چوبیس مارچ سے وصول کرنے کا حتمی فیصلہ، درخواستوں کا فارم بنک آف پنجاب کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق اب بے گھر افراد بھی اپنا گھر حاصل کر سکتے ہیں۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی درخواستیں چوبیس مارچ سے وصول کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ درخواستوں کا فارم

بنک آف پنجاب کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔ اپارٹمنٹس کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ آٹھ اپریل ہوگی۔ اپارٹمنٹس کے لئے شرائط پر پورا اترنے والے دس فیصد ڈائون پے منٹس دیں گے کم آمدن والوں کے لئے تنخواہ پچاس ہزار سے کم ہونا لازمی شرط ہے اقساط کی ادائیگی اپارٹمنٹ کا قبضہ ملنے کے بعد شروع ہوگی پہلے فیز میں چار ہزار اپارٹمنٹس جبکہ مجموعی طور پر پینتیس ہزار اپارٹمنٹس ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…