ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان روزکتنا گوشت کھاتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان بہت سخت وزرش کرتے ہیں ، بدپرہیزی وہ یہ کرتے ہیں کہ وہ گوشت بہت کھاتے ہیں ،ا یک کلو سے کم گوشت خان صاحب نہیں کھاتے ، وہ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں ۔

نجی ٹی وی پروگرام گفتگو کرے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قوم نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ احتیاط نہیں کرنی ، حکومت کو چاہیے کہ ویکسین کی قیمت کا تعین کرے اور باہر سے منگوانے کی جازت دے ۔ حکومت میں کوئی قوت فیصلہ نہیں ، قوم کا بھی کوئی حال نہیں ، لوگ ماسک ہی نہیں پہنتے ، صحت کارڈز کے معاملے میں انشورنس کمپنی نے انکار کر دیا ہے ، اور بھاگ گئی ہے حالانکہ وہ سرکاری انشورنس کمپنی ہے ۔ انہوں نے 12کروڑ کی آبادی پر کمزور وزیراعلیٰ لگا دیا گیا ، پتہ نہیں عمران خان کو کب سمجھ آئی کہ عثمان بزار کیساتھ صوبے کو نہیں چلایا جا سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…