جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

نیب قوانین میں ترمیم،وزیر اعظم نے دس رکنی سیاسی کمیٹی قائم کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم پر غور شروع کردیا،وزیراعظم عمران خان نے دس رکنی سیاسی کمیٹی قائم کردی ہے،کمیٹی میں پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، شیخ رشید کے علاوہ شفقت محمود، عامر کیانی سیف اللہ نیازی شبلی فراز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر وزیراعظم سے ملاقات کرے گی۔ انتخابی

اصلاحات، نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی۔اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا ہے۔سیاسی کمیٹی معیشت، روزگار، ریلیف پیکجز اور سبسڈیز سے متعلق بھی تجاویز پیش کرے گی۔حکومت احساس پروگرام کے ذریعے غریب طبقے کو مختلف شعبوں میں براہ راست سبسڈی دینے پر غوربھی کررہی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…