اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ،مشتبہ شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص کواس وقت مشتبہ حالت میں پکڑ لیاگیاجب وہ فیصل مسجد میں داخل ہورہاتھاجب اس شخص کی جامہ تلاشی لی گئی تواس کے قبضہ سے ایک پستول اوراس کی گولیاں برآمد ہوئیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک شخص جب مسجد میں داخل ہورہاتھاتوایک پولیس اہلکارکواس پرشک گزرا تواس نے اس مشتبہ شخص کوروک کرتلاشی لی تواس کے قبضہ سے ایک پستول اورگولیاں برآمد ہوئیں جس کے بعد اس شخص کومزید پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔واضح رہے کہ اس وقت رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں ہزاروں افراد فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…