جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بند ہونے پر جنت مرزا کا حیران کن ردعمل

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ(این این آئی)پاکستان میں سب سے زیادہ ٹک ٹاک فالوور رکھنے والی اسٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ انہیں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے بند ہونے پر کسی قسم کا کوئی افسوس نہیں ہے۔سوشل میڈیا فوٹو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا، سیشن میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیئے۔ایک صارف نے جنت مرزا

سے سوال کیا کہ آپ کو ٹک ٹاک کے بند ہونے پر دکھ نہیں؟ جس پلیٹ فارم سے آپ کو شہرت ملی تھی اس پر ایک بار پھر پابندی لگ گئی ہے۔صارف کو جواب دیتے ہوئے جنت مرزا نے کہا کہ مجھے دکھ کس بات کا ہوگا؟ جتنی عزت، شہرت اور کام نصیب میں لکھا ہے، وہ مجھے لازمی ملے گا اور شاید ابھی تک مل بھی چکا ہے۔مایوسی حرام ہے لہذا ہمیں کسی بھی فیصلے پر افسردہ نہیں ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…