پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سینیٹ کی وائرنگ خراب کرنے پر مصطفی نواز اور مصدق ملک کو 54 ہزارکا بل بھیجنے کا اعلان  

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک پر سینیٹ میں خفیہ کیمروں کے نام پر سی سی ٹی وی کی وائرنگ خراب کرنے کا الزام عائد کردیا۔میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ مصطفی نواز اور مصدق ملک نے سی سی ٹی وی کی وائرنگ اسپائی کیمرہ کہہ کے خراب کی۔انہوں نے کہاکہ دونوں کو سینیٹ میں خفیہ کیمروں کے نام پر سی سی ٹی وی کی وائرنگ خراب کرنے پر حکومت 54 ہزار روپوں کا بل بھیج رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…