اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

’’حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‘‘معروف ٹک ٹاک سٹار زمین پر بیٹھ کر رو پڑیں 

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی)معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زمین پر بیٹھ کر رو رہیں ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی کی ویڈیو پر بہت سے لائک اور ویوز آگئے ہیں، ابھی مزید ویڈیو کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات سامنے

نہیں آئی ہے۔گزشتہ دنوں قبل بول انٹرٹیمنٹ پر پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی میزبانی میں گیم شو”خوش رہو پاکستان” کی ٹیم میں حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھی۔واضح رہے حریم شاہ کی ویڈیو کو کئی صارفین کی جانب سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ صارفین تعریف بھی کرتے نظر آئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…