ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

این اے 249 کاضمنی انتخاب، کتنے امیدواروں کا الیکشن لڑنے کا اعلان ، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے 25 امیدواروں نے 59 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کاغذات نامزدگی 17 مارچ تک وصول اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر محمد سجاد خٹک کے مطابق این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے 2 روز

میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن غربی سے 25 امیدوار 59 نامزدگی فارم حاصل کرچکے ہیں، ان میں مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو، قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ، ایم کیو ایم کے یوسف عالم، تحریک انصاف کی لیلیٰ پروین، سنی تحریک کے بلال قادری اور دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…