اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور ٹک ٹاکر کی جان لے لی 

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن )شاہدرہ میں نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا کرجاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان نگل لی۔شاہدرہ میں ایک نوجوان چلتی ٹرین کے ساتھ ویڈیو بنانے کے چکر میں جاں بحق ہو گیا،

ریکسیو ذرائع کے مطابق نوجوان کی موت ٹرین سے ٹکرانے کے باعث ہوئی۔جاں بحق نوجوان کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی،پولیس نے نوجوان کی لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔عینی شاہدین کے مطابق نوجوان کو کئی بار ویڈیو بنانے سے منع کیا گیا اور خطرات سے بھی آگاہ کیا گیا لیکن وہ ٹرین کے ساتھ ویڈیو بنانے پر بضد تھا۔نوجوان کی اچانک موت سے گھر میں کہرام مچ گیا، اور اہلخانہ گہرے غم سے نڈھال ہیں۔پولیس کے مطابق نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ ریلوے ٹریک پر ریل گاڑی آنے کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…