ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نہم اور میٹرک کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)لاہور بورڈ نے نہم اور میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی، میٹرک کا امتحان 4 مئی اور نہم کا امتحان 25 مئی سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق 4 مئی کو میٹرک کا عربی کا، 5 کو انگریزی اور 6 کو سوکس کا پیپر ہوگا، 7 کو ایجوکیشن

، 8 کو کیمسٹری اور 10 کو اردو کا پیپر ہوگا۔ 11 مئی کو پنجابی، 12 کو فزکس اور 18 کو ہوم اکنامکس کا پیپر ہوگا، 19 مئی کو حساب، 20 کو اکنامکس اور 21 کو مطالعہ پاکستان کا پیپر ہوگا۔ 22 مئی کو اسلامیات اور 24 کو بیالوجی، کمپیوٹر سائنس کا پیپر ہوگا۔دوسری جانب نہم کے پیپر 25 مئی کو شروع ہوں گے ، نہم کا پہلا پیپر عربی کا ہوگا، 26 مئی کو انگلش، 27 کو پنجابی اور 28 کو بیالوجی کا پیپر ہوگا، 29 ایجوکیشن اور 31 مئی کو حساب، کمپیوٹرسائنس کا پیپر ہوگا۔یکم جون کو سوکس، 2 کو فزکس اور 3 کو ہوم اکنامکس کا پیپر ہوگا، 4 جون کو مطالعہ پاکستان، 5 کو اسلامیات اور 7 کو کیمسٹری کا پیپر ہوگا، 8 کواکنامکس اور 9 جون کو اردو کا آخری پیپر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…