بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے  کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔فواد عالم اردو فلکس کی

ویب سیریز ‘خودکش محبت’ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔حال ہی میں اردو فلکس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ‘خودکش محبت’ کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔صارفین کی جانب سے پسندیدہ کرکٹر کو کھیل کے میدان کے بجائے سکرین پر دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…