جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو گئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو گئی ہیں۔بوم بوم اور لالا جیسے ناموں سے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی کی 20 سال پرانی تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی ہیں، شاہد آفریدی کی یہ تصاویر اْن کی شادی کی ہیں۔شاہد آفریدی کی وائرل تصاویر میں دیکھا گیا کہوہ سیاہ رنگ

کے لباس میں دولہا بنے بیٹھے ہیں۔شاہد آفریدی کی دو تصاویر میں اْن کے ہمراہ سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور جاوید میاں داد کو دیکھا جا سکتا ہے۔پاکستان کے اسپورٹس صحافی کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ان تصویروں کے کیپشن میں بتایا گیا کہ شاہد خان آفریدی کی یہ تصویریں سال 2000ء میں اْن کی شادی کے موقع پر لی گئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…