بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج میں بھرتیاں ، پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان ہو گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے اسسٹنٹ سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آفیسرمیجر سہیل نظیر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں سپاہی، کلرک اور باورچی(کُک) کی بھرتی کے لیے رجسٹریشن کی

تاریخ 15 مارچ تا 15 اپریل 2021 مقرر کی گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کے ڈومسائل کے حامل خواہش مند امیدوار سپاہی کی بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت میٹرک، کلرک کی بھرتی کے لیے ایف اے ، ایف ایس سی، ڈی کام (سی گریڈ) ، باورچی(کُک ) کے لیے مڈل پاس سرٹیفکیٹ لازمی ہو۔ جبکہ تمام خواہش مند امیدواروں کے لئے اصل تعلیمی اسناد ،قومی شناختی کارڈاور مصدقہ نقول ساتھ ہوں، عمر کی حد ساڑھے 17 سال تا 23 سال تک ہو۔ اس ضمن میں پاک آرمی کے شہداء اور جنگ کے دوران زخمی ہونے والے کی اولاد شہید یا زخمی کا سرٹیفکیٹ ، جی ایچ کیو کا جاری کردہ لیٹر، پینشن بک کی فوٹو کاپی لازمی ہو، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی حضرات کی اولاد کے لیے اپنے والد کا ڈسچارج بک کی فوٹو کاپی یایونٹ کا لیٹر لازمی ساتھ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…