پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ،جرمن چانسلر

datetime 13  جولائی  2015
German Chancellor Angela Merkel, right, talks to Vice Chancellor and Economy Minister Sigmar Gabriel during a debate about the European Union and an Eastern Partnership with former Soviet Republics at the German parliament Bundestag, in Berlin, Germany, Thursday, May 21, 2015. (AP Photo/Markus Schreiber)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوزڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ہے۔یوروزون ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے برسلز پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا کہ اگر تمام فریق متفق ہو جائیں تو آج رات ہی معاہدہ ہو سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا ضروری نہیں ہے ، ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ یونان اور یورو زون کےلئے اس معاہدے کے فوائد نقصانات سے زیادہ ہوں۔ دوسری جانب یونان کے وزیر اعظم ایلکسس تسپیراس نے کہا ہے کہ وہ سمجھوتے کےلئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…