جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کون بنے گا ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ سے اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی مزیدکثرچیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پوری کردیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنے پیغام میں انہو ںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر 178 ممبران اسمبلی کے

بھرپور اعتماد کے بعد اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہو گئی ہے،رہی سہی کثر سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں پوری ہو جائیگی۔ میڈیا مایوس سیاستدانوں کی بیان بازی سے نکلے اور کرونا پر توجہ دے جہاں ایک نئی لہر ہمارے لئے چیلنج بن رہی ہے، سیاست کر لیں گے پہلے اس بلاکو سنجیدہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…