پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

صدارتی ریفرنس : اوپن بیلٹ معاملے پر سپریم کورٹ اپنی رائے آج سنائے گی

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرا نے کیلئے صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے آج  سنائے گی اور اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے ۔   ٥ رکنی لارجر بنچ نے تمام فریقین کے   دلائل  مکمل ہونے پر جمعرات کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،بلوچستان اور کے پی کے نے  ریفرنس کے حق میں دلائل دیتے ہوئے یہ موقف اپنایا تھا کہ سینیٹ الیشکن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروائے جاسکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن، مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نے ووپن بیلٹ کی  مخالفت کرتے ہو ئے  یہ موقف اپنا یا تا کہ  بیلٹ پیپر کو اوپن نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیئے گئے شیڈول کے مطابق سینیٹ  الیکشن  مارچ میں ہو  نا ہیں۔ دریں اثناء سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ٥بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کسی بنچ میں شامل نہیں اہم مقدمات میں  خورشید شاہ کیس،نایاب عمرانی کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس شامل ہیں



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…