ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پاکستان کیلئے ناگزیر شبر زیدی نے وزیراعظم سے ایپل کر دی 

26  فروری‬‮  2021

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ دستاویزی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو ملتوی ہونے سے بچانے کیلئے اپنا آئینی اختیار بروئے کار لائیں، غیردستاویزی معیشت کے نقصانات اور لائحہ عمل پر

شبر زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم اور کابینہ کے پاس اختیارا ت ہیں کہ ملکی مفاد میں کسی کنٹیکٹ پر پیپرا کے اعتراضات کو مسترد کرسکتے ہیں،سابق چیئرمین نے اتفاق کیا کہ کرپشن کی روک تھام کیلئے پیپرا قوانین کا اطلاق ضروری ہے لیکن ڈیجیٹل پاکستان کیلئے ٹیکنالوجی پر مبنی سلوشنز رائج کرنا ناگزیر ہے ۔شبرزیدی کا کہنا تھا کہ غیرقانونی تجارت اور بلیک مارکیٹ کے خاتمہ کیلئے ڈیجیٹائزیشن واحد حل ہے تاہم معیشت کو دستاویزی شکل دینے کی مخالف مافیا ڈیجیٹائزیشن کے راستے میں ہمیشہ رکاوٹیں کھڑی کرتی رہتی ہے ۔شبر زیدی نے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پاکستان کیلئے ناگزیر ہے ، اس نظام کی افادیت کے حوالے سے ترکی ایک بہترین مثال ہے جس نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مدد سے اپنا ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 8فیصد سے بڑھا کر18فیصد تک پہنچا دیا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…