اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جہاں یہ جیتے وہاں گھس کر مارا اور جہاں ہارے وہاں پر کیلبری کوئین کی منافقت ہے، شہبازگل کا مریم نواز کی تقریر پر ردعمل

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جیتے وہاں گھس کرمارنے کی بھڑکیں جہاں ہارے وہاں دھاندلی کاروناکیلبری کوئین کی منافقت ہے۔ایک بیان میں شہبازگل نے کہا کہ لسانیت کی

بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیاسیاست کی بنیادہے، مریم کے پاپا علاج کے نام پر فرار اور اشتہاری ہیں۔ڈاکٹرشہبازگل نے کہا کہ کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ شریفوں کی بہادری کے کیا کہنے جن کا آدھا خاندان اشتہاری مفرور ہو جہاں شرمندہ ہوناہوتاہے وہاں یہ درباری سرخروئی کی ایکٹنگ کرتے ہیں ملکہ جعلسازی جرات دکھائیں، 20پولنگ اسٹیشنز والی درخواست پر کاربند رہی، جعلسازیوں اور پروپیگنڈے کی ماہرمریم عوام کو گمراہ کرنے میں لگی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…