جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار 

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق گرفتار ملزمان سے لیپ ٹاپس

موبائل فونز، انٹرنیٹ ڈیوائسز، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔حیدر رضا نے کہا کہ گرفتار ملزمان نے بین الاقوامی سطح پر سٹہ چلانے کا انکشاف کیا اور یہ لوگ ایران اور دبئی کے بکیز کے ساتھ سٹہ کھیل رہے تھے۔ایس ایس پی حیدر رضا نے کہا کہ سٹہ کھیلنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پی سی بی حکام سے مل کر کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…