بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

19فروری 2006ء کو پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر  انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا، آئی سی نے تصویر شیئر کر دی 

datetime 19  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  پاکستان کے لیے تاریخی دن یعنی 19 فروری 2006 کی ایک تصویر شیئر کی ہے، اس روز  پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر  انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے

ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں سرفراز احمد اور قومی انڈر 19 ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے ٹرافی اٹھا رکھی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ 2006 میں آج ہی کے دن پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں شکست دی تھی اور پاکستان نے لگاتار دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔2006 میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے سرفراز احمد فاتح ٹیم کا حصہ تھے ،بھارت کی جانب سے روہت شرما، چتیشور پجارا اور رویندرا جڈیجا نے بھارت کی نمائندگی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…