اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص

datetime 17  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر عاشق فردوس اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بیماری کا نام ہی اقتدار ہے اور وہ اقتدار پانے کیلئے وہ کسی بھی حد سے گزرنے کیلئے تیار ہیں ۔

انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ہونے کے ناطے میں میں سمجھتی ہوں کہ وہ عصابی دبائو میں ہیں،اس وقت وہ ڈپریشن اور نفسیات کی مریضہ بن گئی ہیں ،ان کود ماغ کی سرجری کرنی ہے ، آنکھوں کی سرجری کرانا چاہتی ہیں یا س وقت ان کے دل میں وزیراعظم عمران خان کیلئے نفرت ہے ،اس کیلئے کوئی ہارٹ کی تبدیلی کی طرف جانا چاہتی ہیں ، اس کیلئے انہیں خود دیکھنا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتی ہیں ۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ چہرے کی سرجری کراتی رہیں اس لیے ہو سکتا ہے کہ اس کی تاریخ بھی ڈیو ہو گئی ہو اور ڈینٹنگ پنٹنگ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس وقت ان کا نام ای سی ایل میں ہے اور اگر کسی نے ہٹانا ہو تو اس کا ایک طریقہ کار ہے ،اور وہ طریقہ اختیار کیے بغیر ای سی ایل سے نہیں نکل سکتیں ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…