بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے سوشل میڈیا پر شعیب اخترکی پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 14  فروری‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے گئے۔ کچھ مداحوں نے شعیب اختر سے اظہار محبت بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…