بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2021 |

راولپنڈی ( این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے اپنی باڈی کا پھینٹا لگا دیا۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی چیسٹ ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور لکھا کہ چیسٹ ڈے، باڈی کا پھینٹا۔

شعیب اختر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ جم اور فٹنس کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے۔ وڈیو کو کچھ ہی دیر میں تقریباً ایک لاکھ بار دیکھا گیا۔شعیب اختر کی وڈیو پر سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کمنٹ لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اپنا جم اپ ڈیٹ کرنا پڑے گا۔اس کے علاوہ شعیب اختر کی پوسٹ پر متعدد لوگوں نے بھی کمنٹس کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…