منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

datetime 8  فروری‬‮  2021 |

نیو یارک (این این آئی) میسجنگ ایپ ٹیلی گرام ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسجنگ ایپ ٹیلی گرام ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے،

گزشتہ ماہ جنوری 2021ء میں تقریباً 6 کروڑ سے زائد مرتبہ ٹیلی گرام کو ڈائون لوڈ کیا گیا۔ اس سلسلے میں بھارت کا پہلا انڈونیشیا کا دوسرا نمبر رہا جہاں ٹیلی گرام کو سب سے زیادہ بار ڈائون لوڈ کیا گیا۔گوگل پلے سٹور میں ٹیلی گرام کے بعد دوسرے نمبر پر سگنل، پھر ٹک ٹاک، ایم ایکس ٹاک ٹک اور فیس بک سرفہرست 5 ایپس ثابت ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…