بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سٹیل ملز سے جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی  دھرنے میں شریک ملازم جان کی بازی ہار گیا

datetime 7  فروری‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن) کراچی میں اسٹیل مل سے جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں شریک ملازم جان کی بازی ہار گیا، شیر محمد کی نمازِ جنازہ سی ای او ہاوس کے سامنے ادا کی جائے گی۔شیرمحمد صبح چار بجے طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے گھر پہنچا تو ہارٹ اٹیک ہوگیا۔

فوت ہونے والا ملازم شیر محمد سی ای او ہاوس کے باہر دھرنے میں 28 دن سے بیٹھا تھا۔ ملازم شیر محمد اسٹور ڈیپارٹ وے برج میں ڈیوٹی سر انجام دیتا تھا۔ شیر محمد کی میت پاکستان اسٹیل ہسپتال میں موجود ہے، لواحقین آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ جبری برطرف ملازمین کا 29 دن سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…