پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات  خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری

datetime 6  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے کاغذاتِ نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر

انتخاب ہو گا۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 7 جنرل، 2 ٹیکنو کریٹ، 2 خواتین اور 1 اقلیتی نشست پر الیکشن ہو گا۔اعلامئے کے مطابق خیبر پختونخوا سے اب تک اقلیتی اور خاتون امیدوار سمیت 10 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان 10 امیدواروں میں محمد اسحاق خان، محمد لقمان، ملک محمد صالم خان، نجیب گل خلیل، مسعود الرحمن، عباس آفریدی، فیصل سلیم الرحمن، اسد سلیم الرحمن کے علاوہ خاتون امیدوار فرح خان اور اقلیتی امیدوار گردیپ سنگھ بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…