جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

datetime 6  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)وزارت قانون و انصاف نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میںکہا گیا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے براڈشیٹ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے

سابق جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل کمیشن تشکیل دیا گیا ہے ۔مراسلے میںدرخواست کی گئی ہے کہ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کے لئے پولیس کی دو گاڑیاں( ایک اسکارٹ کیلئے چارمسلح پولیس اہلکاروںپر مشتمل، ایک جیمبر گاڑی اوردو گارڈز کے ہمراہ )مہیا کئے جائیںجو پی ایم آئی سی کی پرانی عمارت میں تحقیقات کریں گے  ۔مراسلے میں کہا گیا کہ ڈیوٹی پرتعینات کرنے والے اہلکاروزارت قانون و انصاف کے سیکشن آفیسر ( جنرل )ارشدعلی صدیقی کو رپورٹ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…