جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کےاہم رہنما کے گھر چھاپہ

datetime 5  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں پولیس نے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان محمد ڈاھری کے بنگلے پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق انچار ج سی آئی اے مبین احمد پرھیار نے میڈیا کو بتایا کہ کچے کی زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان محمد ڈاھری کے خلاف کنداہ تھانے میں کچے کی زمین پر قبضے کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی۔سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کچے کی زمینوں پر قبضے خالی کرانے کی مہم جاری ہے اور کچے کی زمینوں پر قبضے خالی کروا کر زمین محکمہ جنگلات کے حوالے کی جائے گی۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…