لاہور( این این آئی)کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون سے 22آئی فونز برآمد کر لئے ۔ بتایاگیاہے کہ امریکہ شہری سٹیفنک ایلزے بذریعہ دوحہ قطر لاہورپہنچی جہاںکسٹم حکام نے دوران تلاشی اس کے سامان سے 22آئی فونزبرآمدکرکے ضبط کرلئے ۔ کارروائی کے بعدخاتون کو ہوٹل جانے کی اجازت دیدی گئی ۔
کسٹم حکام نے ائیر پورٹ پر غیرملکی خاتون سے ڈیڑھ درجن سے زائد آئی فونز برآمد کر لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
جسٹس بابرستار کے اسلام آباد میں سرکاری گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی



















































