منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

یوم یکجہتی کشمیر پرسرکاری ملازمین کی موجیں

datetime 4  فروری‬‮  2021 |

جہانیاں(آن لائن) 5فروری،یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل،وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت کی جانب سے بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔5فروری جمعہ کو یوم یکجہتی

کشمیر کی تعطیل جبکہ ہفتہ اتوار تعطیل ہونے کی وجہ سے وفاقی محکموں کے ملازمین کل تین چھٹیاں کریں گے ۔صوبائی محکموں کے بیشتر ملازمین ہفتہ کے دن کی اتفاقیہ رخصت کی درخواست گزار کر کل تین چھٹیاں گھروں میں گزاریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…