پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مسافروں کی تعداد میں کمی،اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے میں حیرت انگیز کمی کرنے کی تیاریاں

datetime 4  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سفر کرنے والوں کی تعداد میں کمی کے باعث کرائے میں 10 روپے کمی کی تجویز دیدی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے وزیر اعلی کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ کو مختلف پہلوئوں پر بریفنگ دی جس میں ایک ایجنڈا اورنج لائن ٹرین بھی تھا ۔ڈاکٹر سلمان شاہ کو دی

جانے والی بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ اورنج ٹرین کے کراے میں 10 روپے کمی ہونی چاہیے ۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اورنج لائن ٹرین پر مسافروں کی تعداد بڑھنے کی بجائے کم ہورہی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کے طے کردہ اہداف حاصل نہیں ہو پارہے ۔جس پر ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین کا کرایا 40 سے 30 روپے کرنے کی تجویز دی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…