پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بروس لی آف پاکستان راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈبھارت کیخلاف بنا ڈالا

datetime 3  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کوویڈ 19 کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ریکارڈ پر ریکارڈ بنا ڈالا ۔راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح انفرادی طور پر ان کے ریکارڈ کی تعداد 64 ہو گئی ہے ،

ان کی اکیڈمی اب تک 78 ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکی ہے۔راشد نسیم نے اس مرتبہ3 منٹ میں 10 کلو وزن کے ساتھ 159مارشل آرٹس ککس مار کر عالمی ریکارڈ چکنا چور کر دیا۔ انہوں نے بھارتی کھلاڑی نارایان کو شکست دی جنہوں نے پہلے 138 ککس ٹارگٹ پر ہٹ کر کے عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کیمطابق سال 2021 میں پہلا اور انفرادی طور پر راشد نسیم کا 64 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا ہے۔راشد نسیم نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے واضح مارجن سے یہ ریکارڈ پاکستان کے نام کر لیا۔ راشد نسیم کو حال ہی میں بروس لی آف پاکستان کے لقب سے نوازنے والے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ادارے پہلے راشد نسیم سے خصوصی طور پر رابطہ کیا تھا۔اس ضمن میں راشد نسیم کا کہنا ہیکہ پاکستا ن کے لیے جلد از جلد 100راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح انفرادی طور پر ان کے ریکارڈ کی تعداد 64 ہو گئی ہے ،ان کی اکیڈمی اب تک 78 ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکی ہے۔راشد نسیم نے اس مرتبہ3 منٹ میں 10 کلو وزن کے ساتھ 159مارشل آرٹس ککس مار کر عالمی ریکارڈ چکنا چور کر دیا۔   ریکارڈ بنانا چاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…