جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی سیریز ، جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف  پر مشتمل دستہ لاہور پہنچ گیا

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کھلاڑیوںاور کوچنگ سٹاف  پر مشتمل دستہ لاہور پہنچ گیا ۔مہمان ٹیم کمرشل فلائٹ کے ذریعے سائوتھ افریقہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچی

جہاں کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا ۔ کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا جہاں سب سے پہلے کوویڈ ٹیسٹنگ کا مرحلہ مکمل کیا گیا ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے اعلان کردہ سکواڈ کے 6 ارکان پہلے سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لیے موجود ہیں۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں کل پانچ فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ شروع کریں گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی گیارہ فروری ، دوسرا تیرہ اور تیسراچودہ فروری کو شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…