پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر لڑکی نے عاشق سافٹ وئیر انجینئر سے شادی کیلئے حیرت انگیز شرط رکھ دی

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

سیالکوٹ (این این آئی) ڈاکٹر لڑکی نے اپنے عاشق سافٹ وئیر انجینئر سے شادی کیلئے سی ایس ایس کرنے کی شرط رکھ دی۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر لڑکی کا ایک سافٹ ویئر انجینئر لڑکے سے عشق چل رہا ہے اور جب لڑکے نے لڑکی سے شادی کرنے کی بات کی تو لڑکی نے کہا کہ میرے گھر والوں کی خواہش ہے کہ لڑکا پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروس (پی اے ایس) سابق ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ (ڈی ایم جی) میں اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) یا پولیس گروپ

آ ف پاکستان (پی ایس پی ) میں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آ ف پولیس (اے ایس پی) ہو جبکہ لڑکی نے لڑکے کو دو سال کا وقت دیا ہے اور کہا کہ اگر تم سول سپرئیر سروس (سی ایس ایس) کا امتحان پاس کرکے مذکورہ ایک عہدہ پر فائز ہو جاتے ہو تو ٹھیک ہے اور میری اور تمہاری شادی ہو جائیگی ورنہ میری اور تمہاری راہیں جدا ہو جائیں گی جبکہ لڑکا جس کا نام اسد اللّٰہ ہے اس نے لڑکی سے کہا ہے کہ سی ایس ایس ضرور کروں گا اور شادی بھی تم سے کروں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…