اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعلی لائسنس اسکینڈل میں نامزد ملزم پائلٹ کی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ، گرفتار کر لیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے اسلام آباد سے برطانیہ جانے والے پائلٹ حراست میں لے لیا،پائلٹ کا نام مبینہ جعلی لائسنس کے اجراء کے مقدمے میں درج تھا،پائلٹ کو نجی ایئرلائن کے ذریعے کراچی بھیجا جائے گا ڈپٹی ڈی جی سی اے اے ریگولیٹری کی

جانب سے مبینہ جعلی لائسنس کے اجراء پر کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،چند دن پہلے بھی ایک پائلٹ اور سی اے اے کے افسران کی گرفتاری عمل مین لائی گئی تھی‎ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار پائلٹ فہد کے پاس کمرشل پائلٹ لائسنس ہے لیکن وہ کسی ائیر لائن یا فلائنگ کلب کا ملازم نہیں ہے۔اس سے پہلے ایک پائلٹ کو کراچی میں بھی گرفتار کیا جا چکا ہے اور اب تک جعلی لائسنس کیس میں ایف آئی اے نے سی اے اے کے لائسنس برانچ کے 5 افسران سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ایف آئی اے نے 3 ایف آئی آرز میں 40 پائلٹس، 8 سی اے اے افسران اور ایک پرائیوٹ فرد کو نامزد کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…