منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آصفہ بھٹو زرداری 28سال کی ہو گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

جہانیاں(آن لائن)سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی،بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ 3فروری بدھ کومنائی جائے گی۔پیپلزپارٹی کے

زیراہتمام جہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا ئیںکی جائیں گی۔آصفہ بھٹو3فروری1993ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…