لاہور( این این آئی ) حکومت کے اعلان کے مطابق پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلی تعلیمی ادارے آج پیر سے کھل جائیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پری پرائمری، پرائمری، مڈل اور ہائر ایجوکیشن ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت آج پیر سے تعلیمی سر گرمیوں کا آغازکریں گے ۔ایس او پیز کے تحت طلبہ گروپس کی صورت میں حاضرہوںگے ۔تعلیمی اداروں کی جانب سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا
-
ایک بار پھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































