پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جاتی سردی لوٹ آئے گی، بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی، فروری کے پہلے ہفتے میں بارش اور برفباری کا امکان، سردی کا موسم طویل ہو جانے کی پیشگوئی

datetime 31  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ شہرِ قائد میں رواں سال موسمِ سرما طویل ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق فروری میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں فروری میں بارش ہو گی یا نہیں، یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ ماہ کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری رہ سکتا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ 15 سے 28 فروری کے دوران مغربی سسٹم

شمالی اور وسطی پاکستان پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے کئی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ملک کے شمالی علاقہ جات میں برف باری جبکہ وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، برف باری اور بارشوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کی نوید بھی سنا دی گئی ہے، فروری کے مہینے میں بارشوں سے جاتی ہوئی سردی دوبارہ لوٹ آئے گی۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…