پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی نیب آفس آمد پرہنگامہ آرائی کا معاملہ نامعلوم ملزمان کی فہرست میں شامل 500 افراد بری

datetime 30  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے 5 سو سے زائد ملزمان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمات کو ڈسچارج کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے۔ چوہنگ پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب آفس آمد پر نکالی

جانے والی ریلی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزامات کے تحت مقدمات درج کر رکھے تھے۔ رہائی پانے والے ملزمان کو ایف آئی آر میں نامعلوم کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا اور جو آج تک عدالتی  کارروائی کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…