جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2021 |

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی جس کے بعد ایوان کی کاروائی متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی تک موخر رہی ۔دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 18ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے

اجلاس میں صوبائی وزراء وارکان اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی،اسد بلوچ ،سردارسرفراز چاکر ڈومکی ،میر ظہوربلیدی،سردارعبدالرحمن کھیتران ،میر عمر جمالی ،نورمحمددمڑ،حاجی محمدخان طوراوتمانخیل ،میر نصیب اللہ مری ،میر زابد ریکی ،میر حمل کلمتی ،مولوی نور اللہ ،نصراللہ زیرے ،ڈاکٹر ربابہ بلیدی ،مستوریٰ بی بی ،لیلیٰ ترین ،مکھی شام لعل کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئی جنہیں منظور کرلیاگیا۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…