منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر میں ڈکیتی جاتے جاتے گھر میں کھڑی گاڑی بھی لے اڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

لاہور ( این این آئی )ماڈل ٹائون میں ڈاکوئوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر سے ایک کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کے زیورات ،28لاکھ روپے نقدی اور 11موبائل فونز لوٹ لئے ۔

ڈاکوئوںنے مزاحمت پرگھر کے مالک ڈاکٹر عرفان کو کو زخمی کر د یا اور جاتے ہوئے گھر میں کھڑی گاڑی بھی لے اڑے۔ بتایا گیا ہے کہ ماڈل ٹائون کے علاقہ 88ایچ بلاک میں مسلح ڈاکو ڈاکٹر عرفان کے گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات،28لاکھ روپے نقدی اور 11قیمتی موبائل فونز چھین لئے ۔ ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنے پر بٹ مار کر ڈاکٹر عرفان کو زخمی کر دیا ۔ واردات کے بعد ڈاکو گھر میں کھڑی گاڑی میں سوار ہو کر فرار ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…