منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل واؤڈا کی نااہلی کیس ،اب یہ صادق اور امین نہیں رہے،  عدالت میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا  

datetime 26  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔قادر خان مندوخیل نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست جمع کرا دی،

راجا نذیر ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائی گئی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ درخوراست گزار کے مطابق فیصل واؤڈا نے عام انتخابات سے قبل کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت جھوٹا بیان حلفی دیا، فیصل واؤڈا نے امریکی شہریت چھپائی اور جھوٹ بولا، فیصل واؤڈا صادق اور امین نہیں رہے، آئین کے آرٹیکل 62،63 کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…