منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن نے بالآخربڑا قدم اٹھا لیا اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس میں پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24فروری کو جواب طلب کر لیا ۔بدھ کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کی ۔درخواستگزار تحریک انصاف کی جانب سے وکیل شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی چھان بین سے متعلق پولیٹیکل فنانس ونگ نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن نے رپورٹ کی کاپی درخواستگزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔الیکشن کمیشن نے 19 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دئیے ۔الیکشن کمیشن نے درخواستگزار کو ہدایت کی کہ آپ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کر سکتے ہیں۔ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں تین سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین پہلے سے ہی چل رہی ہے۔

datetime 20  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس میں پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24فروری کو جواب طلب کر لیا ۔بدھ کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کی ۔درخواستگزار تحریک انصاف کی جانب سے وکیل شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی چھان بین سے

متعلق پولیٹیکل فنانس ونگ نےرپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن نے رپورٹ کی کاپی درخواستگزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔الیکشن کمیشن نے 19 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دئیے ۔الیکشن کمیشن نے درخواستگزار کو ہدایت کی کہ آپ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کر سکتے ہیں۔ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں تین سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین پہلے سے ہی چل رہی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…