بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ایکشن ، ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا‎

datetime 20  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید کادبنگ ایکشن ، ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا‎۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا ،ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ

شیخ رشید نے ناقص کارگردگی اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون معین مسعود کو ہٹانے کا حکم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد معین مسعود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر معین مسعود کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دی گئی ہیں۔دریں اثنا، وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انھوں نے مسافروں کو دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا، اس موقع پر سیکریٹری داخلہ، ڈی جی سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…